Loading, please wait ...
Open its course - Islam Basics
منتخب احادیث By Subject Expert Admin
Summary

Summary

0
Teachers with
Subject Expert Admin
0
Followers
For Learning
All
Visibility
Security Status
0
Contributions
By Teachers
Notes
  1. Students are auto-evaluated against related topics to ensure they learned it.

امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ کو پانچ لاکھ احادیث یاد تھی ، ایک دن انہوں نے اپنے بیٹے حماد کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا کہ بیٹے میں آپکو پانچ لاکھ احادیث کا نچوڑ صرف پانچ احادیث میں بیان کررہا ہوں ۔۔
  1. ۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے اور انسان کے لیے وہی ہے جس کی اس نے نیت کی ہو۔
  2. ۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا انسان کے اسلام کی خوبی یہ ہے کہ لا یعنی فضول چیزوں کو ترک کر دے۔
  3. ۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا تم مومن نہیں ہو سکتے جب تک اپنے مسلمان بھائی کے لیے وہ چیز پسند نہ کرو جو اپنے لیے کرتے ہو۔
  4. . نبی کریم ﷺ نے فرمایا حلال بھی ظاہر ہے اور حرام بھی اور دونوں کے درمیان شبہ کی چیز ہے جن کو بہت سے لوگ نہیں جانتے۔ سو جو شخص شبہات سے بچا اس نے دین محفوظ کر لیا اور جو شخص شبہات میں پڑ گیا وہ حرام میں پڑ جائے گا جیسا کہ چرواہا اپنا ریوڑ کسی کھیت کی باڑ کے پاس لے جائےگا تو عنقریب ایسا ہو گا کہ اس کا ریوڑ کھیت میں بھی چرنے لگے گا۔ بلاشبہ ہر بادشاہ نے باڑلگا دی ہے اور اللہ کی باڑ حرام کردہ اشیا ہیں
  5. ۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کامل مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے کسی مسلمان کو تکلیف نہ پہنچے

    یہ پانچ احادیث سنانے کے بعد فرماتے ہیں بیٹا ان پانچ احادیث کو آئینے کی طرح رکھنا اور اپنے اعمال کا ان پانچ احادیث پر محاسبہ کرتے رہنا۔ یہ پانچ احادیث ان پانچ لاکھ احادیث کا نچوڑ ہیں جو مجھے یاد ہیں ۔
    از مجموعہ امام وصایا امام اعظم رحمۃ اللہ ص: ۶

×

منتخب احادیث Evaluation

To earn PASS status, system is about to evaluate you using multiple choice questions (MCQs) and True/False type questions.

  • CAREFULLY READ THE FOLLOWING INSTRUCTIONS!
  • Make sure you have learned this lecture along with its topics and tutorials.
  • On first evaluation you get 100% marks on correct answer, then on 2nd you get 95% marks and so on.
  • Answer the questions with a gap NOT MORE THAN A MINUTE, Otherwise it will re-start.

I have read above instrucitons and ready for evaluation.
Your's
Status
Not Registered
Teacher
Subject Expert Admin
TODO
Please ask your teacher to link related questions for this lecture.
Alert
Your performance monitoring will start when you register in a class of this course.

Questions on

No Linked topics!
Contact Us

support@subexpert.com
Write to Us View Help
Subject Expert Logo

Subject Expert

Learn, Evaluate and Optimize

Follow Us
Facebook Switch Display Mode Enable Translation
© 2024 - Subject Expert